Saturday, May 16, 2020

The Summary of Chapter/Part no23rd Wa Mali in Urdu!Hindi Of QuranSharif#...




اللہ الرحمن الرحیم   بسم



📌اہم نکات📌 👇👇
📖پارہ  نمبر 23۔۔۔ومالی📖. مختصر خلاصہ

اس
پارے  میں چار سورتیں ہیں

سورة يسن...(  بقیہ حصہ)
سورة صفت..۔۔( مکمل سورۃ )
سوره ص.....( مکمل سورۃ)
 سوره زمر....( سورۃ کا ابتدائی حصہ )

 💢 سورہ ٰیس 💢

    🕋مکی سورت🕋               
🔸قرآن کے کی دل کی حیثیت ہے ۔۔  
 🔹سورہ
مردہ دلوں کے اندر بھی زندگی کی روح پھونک سکتا ہے ۔۔۔
 
 🔸قیامت کا
نقشہ مجسم سورت میں سامنے آجاتا ہے ۔۔۔
  
🔹مرنے والوں کے سامنے اس سورت کی تلاوت کی جائے۔۔۔  
🔸رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم  کی
رسالت کی گواہی
   
🔹قرآن کے اللہ کی جانب سےھے اس  کے
دلائل۔۔۔۔۔۔
  
🔸ایک بستی کی مثال جہاں بیک وقت دو رسول بھیجے اور انکے جھٹلانے کے بعد تیسرا
نبی بھی بھیج دیا ۔۔۔
 🔹ایک حق
شناس نے سب کو حق کی دعوت دی اور اسکو اس قوم نے شہید کر دیا  قران اسے " شہیدِ سورہ یٰس"  کہتا ہے۔۔۔
 
🔸اس سے سبق ملتا ہے کہ جب حق آجائے تب انسان اسکو مان لے اور جاہل لوگوں کی
طرح نہ بنے ۔۔۔
🔹 اس راہ حق میں جان کی بازی لگا دے اور لوگوں کو حقِ نصیحت
کرے۔۔۔۔
  
🔸آسمانی دھماکے سے بستی تباہ ہو گئی ۔۔۔۔
 🔹توحید
اور آخرت کا مضمون۔
🔸قیامت کے دن کا منظر ۔ 
🔹کافر گھبرا اٹھیں گے اور مومن مطمئن۔
  🔸 اہلِ
جنت کو رب سلام کرے گا  اہلِ دوزخ پچھتائیں
گے  ۔۔

 💢 سورہ
صٰفٰت
 
💢 
🔹قطار در قطار صف باندھنے والے (فرشتے) ..  
🔸کفار کو تنبیہ کہ تمہاری فوجیں شکست کھائیں گی.....   🔹 موت کے بعد زندگی برحق ہے..
🔸حضرت نوحؑ کا ذکر .. 
🔹حضرت ابراہیمؑ کا تفصیلی ذکر.  
🔸حضرت اسمائیلؑ کی قربانی کا امتحان ..
 🔹 صالح
اولاد اللہ کا بہت بڑا انعام
.
 🔸 یہ وہ
لوگ تھے جو رخصت کی بجائےعزیمت کے کوہِ گراں تھے
..
🔹یوم النحر اسی یاد میں ہے..
 🔸حضرت یونسؑ
کا تذکرہ
..
🔹حضرت ایوب ؑکا صبر ...

 💢
سورہ ص  
💢

 🔹ہجرتِ
حبشہ کے بعد حضرت عمرؓ اور حمزہؓ کے ایمان لانے کا واقعہ
..  
🔸کفار نے ابو طالب سے بات کی جس کے جواب میں رسول صلی اللہ علیہ و آلہ
وسلم  نے حق کی راہ چھوڑنے سے انکار کر دیا
...  
🔹اللہ نے انکی دھمکیوں کا جواب دیا کہ انکی کوئی حیثیت نہیں ہے ...
🔸حضرت داودؑ اور سلیمانؑ کا ذکر انکا عاجزانہ اور شکر کرنے والا خوبصورت
رویہ
..
   
💢  سورہ الزمر.💢

🔹دو گروہوں کا ذکر (جنتی اور دوزخی)  ..
🔸مومنین کی صفات اور کافروں کے اوصاف ..
🔹مومن وہ ہیں جو دین کو اللہ کے لیے خالص کر لیں  اور اللہ کا شکر ادا کریں ہر حال میں اللہ کی
طرف رجوع کریں
..    
🔸کافر اللہ کی راہ سے روگردانی کرتے ہیں اللہ کی ناشکری کرتے ہیں صرف مصیبت
میں اللہ کو یاد کرتے ہیں
...
🔹نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عظمت کا بیان..
🔸نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دعا کی روشنی میں واضح فرمایا گیا,حق
اور باطل کا حتمی فیصلہ آخرت کے دن ہوگا.۔۔۔
.
خود
بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ شئیر کریں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا اجمعین
🤲🏻اللہ پاک اس ماہِ مبارک میں  اپنے
حبیبﷺ کے صدقے میں پوری امت کی بخشش فرمائے اور ہم سب کو قرآن کو سمجھ کر قرآن
پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین
🌹

No comments:

Post a Comment